Surprise Me!

نومنتخب اسمبلی کا پہلا اجلاس اور حلف برداری تقریب کی ویڈیو دیکھیں |Passu Times Multimedia

2015-06-24 219 Dailymotion

پھسو ٹائمز ملٹی میڈیا | خورشید احمد ویڈیو <br />گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب33 اراکین نے گزشتہ بدھ کے روز حلف اٹھا لیا <br />حلف اٹھانے والے قانون ساز اسمبلی کے ممبران میں چھ خواتین ، تین ٹیکنو کریٹس ممبران سمیت چوبیس جنرل نشستوں پر کامیاب ہونیوالے ممبران شامل ہیں ۔ ن لیگ کے بائیس ، تحریک انصاف ، پیپلزپارٹی ، جے یو آئی (ف) کے ، ایک، ایک ، اسلامی تحریک کے چار ، ایم ڈبلیو ایم کے تین اور ایک آزاد امیدوار نے حلف اٹھایا ۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا چناؤ کل ہوگا ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب چھبیس جون کو کیا جائے گا۔

Buy Now on CodeCanyon